تربیلا سے پیداوار بند، ملک میں بجلی بحران شدید، کئی گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ

تربیلا ڈیم میں مٹی آجانے سے بجلی کی پیداواربند ہوگئی جس کی وجہ سے مشینری کوبھی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔

مزید پڑھیں:  این اے 148ملتان میں ضمنی انتخاب کیلئے ووٹنگ جاری

ذرائع کے مطابق بجلی کے نظام میں اس وقت  تربیلا سے ہی 4 ہزارمیگاواٹ سے زائد پیداوار میں کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے ملک میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے اور  مجموعی شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ سے زائد ہوگیا۔

مزید پڑھیں:  کرغزستان سے 140پاکستانیوں کولاہور پہنچا دیا گیا