اسلام آباد:وفاقی سرکاری ملازمین کا احتجاج

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی سرکاری ملازمین کا احتجاج، احتجاج میں بڑی تعداد میں سرکاری ملازمین شریک، مزدور اتحاد یونین اور سی ڈی اے کے ملازمین بھی احتجاج میں پہنچ گئے، مظاہرین کی جانب سے حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:  ہماری حکومت کا تختہ کیوں الٹا گیا آج تک سمجھ نہ سکا، نواز شریف

مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ ملازمین کیجانب سے مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کیا جارہا ہے، حکومت نے جو معاہدہ کیا تھا وہ پورا کرے، تنخواہوں میں پچس فیصد اضافہ کیا جائے، اگر آج حکومت نے ہمارے مطالبات پورے نہ کیے تو مزید دھرنے ہوگے۔

مزید پڑھیں:  بشکیک میں کوئی پاکستانی جاں بحق نہیں ہوا،اسحاق ڈار