وزیراعظم کی تاریخی ٹیکس اہداف حاصل کرنےپرایف بی آرکی تعریف

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیرِاعظم عمران خان نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی کارکردگی کی تعریف کی ہے۔

ٹوئٹرپرجاری کیئےگئےایک بیان میں وزیرِاعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ ایف بی آرنےملکی تاریخ میں پہلی بار4 ہزار732 ارب روپےکا ٹیکس وصول کیا۔

مزید پڑھیں:  ہم سرکاری املاک، اپنے اداروں اور محکموں کا دفاع کرنا جانتے ہیں، عطا تارڑ

انہوں نےکہا ہےکہ گزشتہ سال ایف بی آر نے 4 ہزار691 ارب روپےکےٹیکس کی وصولی کی تھی، رواں سال ایف بی آرنے اپنےہدف سے18 فیصدزائد ٹیکس وصول کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا :تحصیل چیئرمینز اور میئرز کی مراعات دوگنی کرنے کا فیصلہ

انہوں کا مزید کہناہےکہ ایف بی آرکی کارکردگی ثبوت ہےکہ معیشت حکومتی پالیسیوں کیوجہ سےمضبوط ہورہی ہے۔