robbery

صوابی تورڈھیر میں دن دھاڑے ڈکیتی کی واردات . مزاحمت پر ایک دوکاندار جان بحق ایک زخمی

ویب ڈیسک (صوابی) : صوابی تورڈھیر میں دن دھاڑے ڈکیتی کی واردات ہوئی جس کی مزاحمت پر ایک دوکاندار جان بحق ایک زخمی ہو گیا ،

مزید پڑھیں:  سیکرٹری الیکشن کمیشن سید آصف حسین مستعفی

تفصیلات کے مطابق موٹرسائیکل سوار دو ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر دوکاندار سے رقم چھینی کی کوشیش کی ، جسکی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے صدام نامی دوکاندار جان بحق جبکہ دوسرا دوکاندار زخمی ھو گیا ،صوابی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

مزید پڑھیں:  گوشت کا معیار جانچنے کیلئے لیبارٹری کا قیام لائق تحسین قرار