saudi riyadh market

ریاض: نماز کے اوقات میں دکانیں کھولنے اور تجارتی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کی ہدایت

ویب ڈیسک (ریاض): فیڈریشن آف سعودی چیمبرز کی ہدایت، سعودی میڈیا کے مطابق نماز کے اوقات میں دکانیں کھولنے اور تجارتی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کی ہدایت، فیڈریشن نے مالکان کو تجارتی سرگرمیاں نماز کے اوقات میں جاری رکھنے کی ھدایت کردی، صارفین کو کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کی بھی ھدایت، اقدام کا مقصد صارفین کی صحت کو محفوظ رکھنا ہے۔

مزید پڑھیں:  بیروت، واکی ٹاکی دھماکوں میں شہداء 20 ہوگئے