بابر اعظم

نئی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم ساتویں ،شاہین شاہ آٹھویں نمبر پر

ویب ڈیسک :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی ٹیسٹ رینگنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ساتویں جبکہ شاہین شاہ آٹھویں پوزیشن پر موجو د ہیں۔ ٹیسٹ کھلاڑیوں کی رینکنگ میںبلے بازوں کی درجہ بندی میں بابر اعظم ساتویں پوزیشن کے حقدار قرار پائے ۔

مزید پڑھیں:  فلسطینی دھڑوں حماس اور فتح کا اختلافات ختم کرنے کا عزم

شاہین شاہ کو بائولرز کی درجہ بندی میں آٹھویں پوزیشن پر رکھا گیا۔انگلش کپتان جو روٹ نمبر ون بیٹسمین بن گئے ، نیوزی لینڈ کے کین ولیم سن اب پہلے کی بجائے دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  نیا قرض پروگرام:آئی ایم ایف مشن 15مئی کو پاکستان پہنچے گا