In August, 236 people were infected with the Delta virus

اگست میں 236افراد ڈیلٹا وائرس کاشکارہوئے،محکمہ صحت

ویب ڈیسک (پشاور) خیبرپختونخوا میں کوروناوائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹاوائرس اگست میں 236 افرادمیں پایا گیا۔

محکمہ صحت کی رپورٹ کےمطابق اگست میں 21 اضلاع میں 312 مریضوں کے نمونے لئے گئے تھے۔

مزید پڑھیں:  آٹا مزید سستا، 300 روپے کی کمی کے ساتھ 20 کلو آٹے کا تھیلا 1900 روپے کا ہو گیا

یہ بھی پڑھیں:خیبرپختونخوا میں ڈینگی نے سراٹھالیا،مریضوں کی تعداد 115ہوگئی

پشاورمیں لئےگئے51 نمونوں میں سے 43 افرادمیں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ مردان، کوہاٹ، ہری پور،باجوڑ،نوشہرہ اور بٹگرام میں بھی مریضوں سےنمونے لئےگئےتھے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوامیں میٹرک امتحانات کی شفافیت کیخلاف پروپگنڈا گمراہ کن قرار