کورونا کیسز کی شرح

کورونا کیسز کی شرح تین ماہ کی کم ترین سطح پر

ویب ڈیسک :کورونا کیسز کی شرح تین ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ۔پاکستان میں کورونا کیسز میں تیزی سے کمی آرہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح تین ماہ کی کم ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی ہے-

مزید پڑھیں:  لاہور میں کرنٹ لگنے سے 5افراد جھلس گئے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کورونا کیسز کی شرح1.62 فیصد ریکارڈ کی گئی۔اس سے قبل 28 جون کو ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی کم ترین سطح 1.79 فیصد تھی ۔

مزید پڑھیں:  امریکہ کو اڈے دینے کی قیاس آرائیاں مسترد