محمد حفیظ پی یس ایل 7

محمد حفیظ پی یس ایل 7 کے میچ میں ”سُپرمین” بن گئے

پاکستان کے نمبر ون آل راؤنڈر اور کرکٹ کے پروفیسر محمد حفیظ پی یس ایل 7 کے میچ میں ”سُپرمین” بن گئے۔

قذافی سٹیڈیم، لاہور میں کھیلے گئے پی ایس ایل 7 کے 20 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے ایونٹ میں اپنی 5ویں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ میچ کے دوران گلیڈی ایٹرز کے بلے باز حسان خان کی شاٹ پر لاہور قلندرز کے محمد حفیظ نے بھاگتے ہوئے کیچ پکڑ کر بلے باز کو آؤٹ کر دیا، اس غیر متوقع صورتِ حال پر فلیڈر ہکا بکا رہ گئے۔

مزید پڑھیں:  آرمی چیف کی قومی ہاکی ٹیم سے ملاقات ، کارکردگی کو سراہا

یہ بھی پڑھیں:افغان کرکٹر راشد خان کے اہل خانہ میچ دیکھنے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔

مزید پڑھیں:  آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ، وارم اپ میچز کا شیڈول جاری

پاکستان سپر لیگ کے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ پر اس منظر کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جسے لوگ بے حد پسند کر رہے ہیں۔ ویڈیو میں ایڈٹنگ کر کے محمد حفیظ کو سُپرمین بنا کر دکھایا گیا ہے جو کیچ پکڑتے ہیں آسمان کی جانب اڑنے لگتے ہیں۔