کرکٹر راشد خان کے اہل خانہ

افغان کرکٹر راشد خان کے اہل خانہ میچ دیکھنے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔

لاہور قلندرز ٹیم میں شامل افغانستان کے کرکٹر راشد خان کے اہل خانہ میچ دیکھنے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز میں شامل لیگ اسپنر راشد خان کے 3 بھائی، کزنز اور دیگر افراد لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ دیکھنے قذافی اسٹیڈیم آئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  چوتھا ٹی 20:نیوزی لینڈنے پاکستان کو 4رنز سے شکست دیدی

یہ بھی پڑھیں: شاہین شاہ آفریدی دورہ آسٹریلیا کے خلاف باؤلنگ کی قیادت کرنے کے لئے پرعزم

لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے راشد خان کے اہل خانہ کا استقبال کیا۔ اس موقع پر راشد خان کے بھائی کا کہنا تھا کہ ہمیں لاہور آکر بہت اچھا لگ رہا ہے، ہم لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  عالمی ایک روزہ رینکنگ میں بابر اعظم کی بادشاہت برقرار