چوتھا ٹی 20، شاہین کیویز پر جھپٹنے کیلئَے تیار، میدان آج سجے گا

ویب ڈیسک: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی 20 آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں رات ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا جس کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
ذراءع کے مطابق چوتھا ٹی 20 میچ دیکھنے کے لیے 140 بے سہارا بچے سٹیڈیم میں میچ دیکھیں گے۔
یاد رہے کہ دونوں ممالک کے مابین 5 ٹی 20 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ سیریز میں ایک میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کی زندگی کو جیل میں خطرہ لاحق ہے ،شیر افضل مروت