بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر فوری قابو پایا جاے۔وزیراعظم کی ہدایت

لوڈ شیڈنگ کی وجوہات کا بھی پتہ چلایا جائے ۔شہباز شریف۔۔ذرائع

اس معاملے میں متعلقہ وزارتوں کی کوتاہی قبول نہیں ہوگی ۔۔وزیراعظم

مزید پڑھیں:  صوبائی حکومت کا لوڈشیڈنگ شیڈول کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن کا عندیہ

بجلی کی پیداوار میں سابق حکومت اضافے کے دعوے کرتی رہی تو اب کیوں لوڈ شیڈنگ ہے۔۔شہباز شریف

مزید پڑھیں:  اسرائیلی جارحیت کے باعث رفح میں مزید 60 فلسطینی شہید

ملک میں گیس اور بجلی کا بحران پیدا نہیں ہونے دیا جاے گا ۔۔وزیراعظم ۔۔ذرائع