صدرمملکت کاحکومت سے بداعتمادی ختم کرنےکا فیصلہ، آج نئے وزراء سے حلف لیں گے

صدرمملکت عارف علوی نے حکومت اور ایوان صدر میں بداعتمادی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر معمول کی آئینی ذمہ داریوں کی ادائیگی پر آمادہ ہیں، وہ آج نئے وزراء سے حلف لیں گے۔

مزید پڑھیں:  مخصوص نشستیں: الیکشن کمیشن نے دوبارہ سپریم کورٹ جانے کافیصلہ کرلیا
مزید پڑھیں:  مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ میں تاخیر ،سپیکر خیبرپختونخوا کاالیکشن کمیشن کو خط

واضح رہے کہ صدر مملکت نے وزیراعظم شہبازشریف اور کابینہ ارکان سے حلف نہیں لیا تھا۔