کوہاٹ حریم فاطمہ زیادتی قتل کیس

کوہاٹ : حریم فاطمہ زیادتی قتل کیس جرم ثابت ہونے پر ملزمہ کو عمر قید بامشقت کی سزا

ویب ڈیسک:ملزمہ رابعہ کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید بامشقت کی سزا، ایڈیشنل جج نے ملزمہ کو مقتولہ حریم کے ورثاء کو فی کس دو دو لاکھ بطور جرمانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا.

مزید پڑھیں:  لبنان میں پیجر دھماکوں سے امریکا کا کوئی تعلق نہیں، پینٹا گون