بہاولپور:ٹائیگر نے حملہ کرکے شہری کو چیر پھاڑ ڈالا

ویب ڈیسک :بہاولپور چڑیا گھر میں ٹائیگر نے حملہ کرکے نامعلوم شہری کو چیر پھاڑ ڈالا ‘پنجر سے نعش برآمد کر لی گئی ہے ۔
ذرائع کے مطابق ٹائیگر نے حملہ کرکے نامعلوم شہری کو اپنے جنگلے کے اندر لے گیا اور نعش کے کچھ حصہ کھا گیا ہے ۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے واقعے کا نوٹس نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  پشاور:بی آر ٹی بس روکنے یا کوریڈور بند کرنے پر جرمانہ لگے گا