تاخیر سے شروع

خیبر پختوبخوا اسمبلی کا اجلاس پونے دو گھنٹے تاخیر سے شروع

ویب ڈیسک: خیبر پختوبخوا اسمبلی کا اجلاس پونے دو گھنٹے تاخیر سے شروع، سپیکر مشتاق غنی نے نومنتخب اراکین اسمبلی سے حلف لیا-
حلف برادری کے بعد منتخب اراکین اسمبلی نے رجسٹرڈ حاضری پر دستخط کردیئے
اس موقع پر سپیکر مشتاق احمد غنی نے کہا کہ سپیکر اور ڈپٹی کیلئے کاغذات نامزدگی آج شام 5بجے تک جمع کرائے جا سکتے ہیں ۔
امیدوار رات 11 بجے تک کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر کیلئے ووٹنگ جمعرات کی صبح 10 بجے ہوگی ۔

مزید پڑھیں:  بجلی صارفین پر 310ارب کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں