اسلام آباد میں لاک ڈاؤن میں سختی کا نیا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد : اسلام آباد میں لاک ڈاؤن میں سختی کا نیا نوٹیفیکیشن جاری۔ تمام تعلیمی ادارے، مدارس، مزار، شادی ہال، بزنس سینٹر، بیوٹی پارلر بند رہیں گے۔ کھیلوں کے ٹورنامنٹس، جم کھولنے اور ہر قسم کے سماجی و مذہبی اجتماع پر بھی پابندی.

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کو آئی ایم ایف کا تجویز کردہ بجٹ پیش کردیاگیا