حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کورونا مریض کی سالگرہ

پشاور: حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ہیپی برتھ ڈے ٹو یو،کورونا کے باعث خوف کے ماحول میں چھوٹی چھوٹی خوشیاں نعمت سے کم نہیں.

ہسپتال کا بیڈ ہی سہی, سالگرہ منانی ہے, ڈیوٹی ڈاکٹر نے کی بزرگ کی خواہش پوری،ایچ ایم سی آئی سی یو میں کورونا مریض کی سالگرہ کیک کاٹا گیا،71 سالہ کورونا مریض نے سالگرہ کی خواہش ظاہر کی, ڈیوٹی ڈاکٹر نے موقع پر پوری کی.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا: کرغزستان سے پاکستانی طلبہ کی واپسی کیلئے 6 کروڑ روپے کا فنڈ جاری
مزید پڑھیں:  بجلی پیدا کرنے کے باوحود مالاکنڈ کے عوام اس سہولت سے محروم ہیں، سلیم الرحمان

کورونا مریض سالگرہ کا کیک کاٹ کر خوش, تالیاں بجا کر خوشی کا اظہار اور ڈاکٹر کا شکریہ ادا کی