خیبر پختونخوا حکومت نے اسپتالوں میں داخلہ ماسک کے ساتھ مشروط کردیا

پشاور : کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات ، خیبر پختونخوا حکومت نے اسپتالوں میں داخلہ ماسک کے ساتھ مشروط کردیا.

مزید پڑھیں:  9 مئی واقعات، صوبائی وزیر مذہبی امور عدنان قادری کی ضمانت خارج

نوٹیفیکشن کے مطابق کوئی بھی شخص اسپتال میں بغیر ماسک کے داخل نہیں ہوسکتا ، تمام اسپتال داخلی راستوں پر “نو ماسک ، نو انٹری کے بینرز لگائیں صوبے کے تمام اسپتالوں میں احکامات تا حکم ثانی لاگو ہونگے.

مزید پڑھیں:  کرغزستان میں طلبہ کے حوالے سے وفاق کی سرد مہری افسوسناک ہے ،مینا خان آفریدی