نوشہرہ میں زیر تعمیردیوار گرنے

نوشہرہ میں زیر تعمیردیوار گرنے سے ایک مزدور جاں بحق، 1زخمی

ویب ڈیسک: نوشہرہ میں زیر تعمیر دیوارگرنے سے ایک مزدور جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔
حادثے نوشہرہ کی تحصیل پبی کے علاقہ ڈاگ اسماعیل خیل میں پیش آیا جہاں زیر تعمیر دیوار مزدوروں پر آگری ۔
دیوار گرنے کے نتیجے میں ملبے دب کر ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ شدید زخمی ہو گیا ۔
ریسکیو 1122کی میڈیکل ٹیم نے زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا ۔
جاں بحق شخص کی شناخت 45سالہ شامیر سکنہ خیبر بحق جبکہ زخمی کی شناخت اسحاق 33سالہ سکنہ باجوڑ کے نام سے ہوئی ۔
ریسکیو نے جاں بحق ہونے والے شخص کی نعش کو پبی ہسپتال منتقل کردیا ۔

مزید پڑھیں:  صوابی میں جائیداد تنازعہ پر بھتیجے کے ہاتھوں 2 چچا قتل، ایک زخمی