maxresdefault 1 6

ہفتہ اور اتوار کے دن بھی کاروباری سرگرمیاں عروج پرہیں – خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پولیس بھی بے بس

کاٹلنگ: کاٹلنگ میں ہفتہ اور اتوار کے دن بھی کاروباری سرگرمیاں عروج پرہیں، پابندی کے باوجود بازار میں تمام دکانیں کھلی ہیں، انتظامیہ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، بازار میں سماجی فاصلوں کا بھی خیال نہیں رکھا جارہا ہے،خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پولیس بھی بے بس ہو گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  پنجاب سے چوری شدہ بجلی کا سامان نوشہرہ سے برآمد