چارسدہ گھر کے اندر فائرنگ سے بچے سمیت ایک شخص جاں بحق -خاتون زخمی

چارسدہ: تھانہ بٹگرام کے حدود میں گھر میں فائرنگ ،فائرنگ سے ایک بچہ اور ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون زخمی ہوگئے ،خاتون کو زخمی حالت میں ایک آر ایچ منتقل کردیا گیا ہے۔چارسدہ پولیس کے مطابق گھر پر حملہ کی اطلاع ہے ،جاں بحق شخص پشاور آئے سی کا گن مین پولیس اہلکار ہے ۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، جہانگیرہ میں بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ پر اہالیان علاقہ سراپا احتجاج