ویب ڈسک (پشاور): محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران 6 افراد جانبحق ، صوبہ میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 1208 ہوگئی ہے، خیبر پختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 34ہزار253 ہوگئی ،
کورونا وائرس سے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 135مریض صحت یاب خیبر پختونخوا میں اب تک29ہزار150مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، پشاور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی12 ہزار860ہوگئی ہے،
پشاور میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے 575انتقال کرچکے ہیں، پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران 2افراد جاں بحق 6افراد متاثر ہوئے، پشاور میں 10407افراد صحت یاب ہوئے .