ویب ڈیسک (پشاور):خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے کوئی بھی اموات رپورٹ نہیں ہوئی،محکمہ صحت کا کہنا ہےکہ صوبے میں کورونا وائرس سے اب تک 1238 افراد جاں بحق ہوئے ہیں،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 62 کیسز رپورٹ ہوئے، صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 36 ہزار 153 ہوگئی، رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 31 افراد صحت یاب ہوگئےہیں، صوبے میں کورونا سے صحت یاب مریضوں کی تعداد 32 ہزار 404 ہوگئی،
Load/Hide Comments