کورونا کے پھیلاؤ کے خدشات، پشاور کے چار علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن

ویب ڈ یسک(پشاور): کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات، مزید چار علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا نوٹیفیکیشن جاری۔ ڈی سی پشاور کے مطابق مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن حیات آباد، انور اسد کالونی اور او پی ایف کالونی میں کل دوپہر دو بجے سے لگایا جا رہاہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور: جماعت اسلامی کے زیر اہتمام غزہ ملین مارچ آج ہوگا،تیاریاں مکمل