ملک میں کوروناکیسزکی تعدادمیں تیزی سے کمی

ویب ڈیسک (اسلام آباد) : ملک میں کوروناکیسزکی تعدادمیں تیزی سے کمی آرہی ہے،2لاکھ72ہزار 128افراد صحت یاب ہوچکی ہے ایکٹو کیسز کی تعداد 12ہزار 116 رہ گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران22 ہزار859ٹیسٹ کئےگئے، 613 نئےافرادمیں وائرس کی تصدیق ہوگئی، جبکہ مزید11افرادجان کی بازی ہار گئے۔

مزید پڑھیں:  پشاور: جماعت اسلامی کے زیر اہتمام غزہ ملین مارچ آج ہوگا،تیاریاں مکمل