Screen Shot 2020 08 26 at 6.27.53 PM

وزیراعظم عمران خان اور ڈاکٹر عبد اللہ عبداللہ کا ٹیلیفونک رابطہ

ویب ڈیسک(اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان اور ڈاکٹر عبد اللہ عبداللہ کا ٹیلیفونک رابطہ،

وزیراعظم کا پاک افغان دوطرفہ تعلقات کی اہمیت پر زور،پاک افغان تعلقات مشترکہ عقیدے،ثقافت،تاریخ اور عوام کے برادرانہ رشتے پر مبنی ہیں.

مزید پڑھیں:  کیئر سٹارمر برطانیہ کے نئے وزیر اعظم منتخب ہوگئے

وزیراعظم عمران خان کا گفتگو کرتے ہوے کہنا تھا کہ افغان تنازعے کا کوئی فوجی حل ممکن نہیں،بات چیت کے ذریعے سیاسی حل ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے.

مزید پڑھیں:  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت آغاز،100انڈیکس میں اضافہ

وزیر اعظم نے ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کو پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دی،دورہ پاکستان کے دوران افغان امن عمل پرتبادلہ خیال کیا جائے گا، وزیراعظم