پشاورمیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی

ویب ڈیسک (پشاور): پشاورمیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی، خیبر پختونخوا میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد صرف 1249 ہیں، محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے صرف 62 کیسز کے رپورٹ ہوئے، صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 35 ہزار 893 ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 191 افراد کورونا سے صحت یاب ہوگئے، خیبر پختونخوا میں کورونا سے صحت یاب مریضوں کی تعداد 33 ہزار 640 ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  فیصل کریم کی نامزدگی سے سازشی ٹولہ صوبے میں سیاسی عدم استحکام چاہتا ہے