401305 muharram 1445581645

بنوں میں ساتویں محرم الحرام کا ماتمی جلوس بنوں بازار سے برآمد

ویب ڈیسک (بنوں): بنوں میں ساتویں محرم الحرام کا ماتمی جلوس بنوں بازار سے برآمد جلوس اپنے مخصوص راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ سید حبیب شاہ پہنچےگا، میلاد چوک میں ظہرین کی ادائیگی کے بعد جلوس واپس بنوں بازار پہنچے گا، جلوس کی حفاظت کے لیے سخت سیکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں، جلوس کے داخلی راستوں میں واک تھرو گیٹس نصب، جلوس کی نگرانی سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے کی جاری ہے، شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر اضافی نفری تعینات کئی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں سرکاری سکولز نجی شعبے کو دینے کے لئے منصوبے کا آغاز