news 1585394950 3529

محرم الحرام کے پیش نظرڈیرہ اسماعیل خان میں دفعہ 144 نافذ

ویب ڈسک (ڈی آئی خان):ڈی آئی خان دفعہ 144 کے تحت 3 دن تک چینگ چی رکشہ پر پابندی عائد،پولیس
کے مطابق محرم میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر پابندی لگائی گئی، چینگ چی رکشہ پر پابندی کا اطلاق آج سے ہوگا.

مزید پڑھیں:  ہنگو :پولیس اہلکار کی فائرنگ سے مسافر کوچ میں سوار خاتون جاں بحق