maxresdefault 41

تیارزہ اور وانا کے سرحدی علاقے خڑ پل کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکہ

ویب ڈسک (جنوبی وزیرستان): تیارزہ اور وانا کے سرحدی علاقے خڑ پل کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکہ، ذرائع
کے مطابق چار بچے زخمی، سات سالہ راحیلہ بی بی ، آٹھ سالہ شکیلہ بی بی ، 12 سالہ ضیاء اللہ جبکہ پانچ سالہ مینہ بی بی زخمی ہوئے ہیں، زخمی ہونے والے بچوں کا تعلق احمد زئی قبیلے سے ہے،بچوں کو سکاوٹس کیمپ ہسپتال منتقل کرلیا گیا۔

مزید پڑھیں:  شمالی وزیرستان میں بینک کی گاڑی پر حملہ ، منیجر جاں بحق