WhatsApp Image 2020 08 28 at 6.34.08 PM

قراقرم ہائی وے چلاس کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ،ایک شخص جانبحق

ویب ڈسک (چلاس): قراقرم ہائی وے چلاس کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ، گوہرآباد اور گونرفارم کی عوام کی مدد سے زخمیوں اور جانبحق شخص کو لال پڑی/رائیکوٹ ایریا بلاک سے ریسکیو کرلیا گیا، جانبحق شخص کی شناخت محمد عرفان ولد بشارت حال مہانسرہ کے طور پر ہوئی.

مزید پڑھیں:  صوابی میں جائیداد تنازعہ پر بھتیجے کے ہاتھوں 2 چچا قتل، ایک زخمی