mashran protest pic by Sajid ali koki khel scaled

جمرود میں صدا امن کارڈ کے مینجر رحمت اللہ اور دیگر عملے پر تشدد

ویب ڈیسک (جمرود): جمرود میں صدا امن کارڈ کے سی ٹی سی سنٹر پر مشتعل کوکی خیل قبیلے کا حملہ، احتجاج کے طور پر دفتر کے شیشے توڑ دئیے ہیں، صدا امن کارڈ کے مینجر رحمت اللہ اور دیگر عملے پر تشدد، کوکی خیل مشران کا کہنا ہے کہ صدا امن کارڈ کے پیسے خواتین کی بجائے مرد کو دیے جائیں، ہماری خواتین یہاں پر آکر گھنٹوں گھنٹوں انتظار کرتی ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ پیسے مرد کو دیے جائیں یا پھر گھر گھر تقسیم کیے جائیں ورنہ دفتر کو تالے لگائیں گے۔

مزید پڑھیں:  تحصیل کبل میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی واردات، ملزم گرفتار