WhatsApp Image 2020 08 31 at 1.14.17 PM

صوابی میں ٹریفک حادثہ .ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک(صوابی):صوابی موٹروے پر کرنل شیرانٹرچینج کے قریب پک اپ اور ٹریلے کے درمیان خطرناک تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوافرادشدید زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

مزید پڑھیں:  صوابی میں جائیداد تنازعہ پر بھتیجے کے ہاتھوں 2 چچا قتل، ایک زخمی