Washing the Dead Body of his Mother 1

ڈی آئی خان میں گزشتہ دنوں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی شہید

ویب ڈیسک (ڈیراسماعیل خان): ڈی آئی خان میں گزشتہ دنوں دہشتگردوں کی فائرنگ میں زخمی ڈی ایس پی شہید ہوگئے، پولیس کے مطابق دہشتگردوں کہ فائرنگ میں زخمی ہونے والا جلیل خان پشاور میں زیر علاج تھے، جلیل خان سی ٹی ڈی میں ایکٹنگ ڈی ایس پی کے فرائض انجام دے رہیں تھے، دہشتگردوں کی فائرنگ میں جلیل خان اور سپاہی رفیع اللہ زخمی ہوئے تھے.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج طلب، ایجنڈا جاری کر دیا گیا