Screen Shot 2020 09 02 at 11.34.45 AM

بونیرمیں گھرپر تودہ گرنے سے 3 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (بونیر): بونیرمیں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی، تحصیل چغرزی ریال الگرام میں مکان پر تودہ گرا گیا، تودہ گرنے سے گھر مکمل تباہ ہوگیا، ملبے تلے دبنے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے ہیں،ریسکیو 1122 کہ مطابق ایک بچہ اب بھی ملبے تلے موجود ہے، جس کو ریسکیو1122 کی ٹیم نکالنے میں مصروف ہے،ضلعی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ انغاپور میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق ہوئی، پیر بابا گوگئی میں مکان منہدم ہوا جبکہ کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں،چغرزی میں دو گھر مکمل طور پر تباہ ہوچکے ہیں جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید پڑھیں:  پنجاب سے چوری شدہ بجلی کا سامان نوشہرہ سے برآمد