4066002c d10f 4044 9edd cd3b3f27df45

شمالی وزیرستان میں لکڑی کے گودام میں دھماکا،2 افراد زخمی

ویب ڈیسک (شمالی وزیرستان) : شمالی وزیرستان میں تحصیل میرعلی ہرمز اڈہ کے قریب واقع لکڑی کے گودام میں بم دھماکا، پولیس کے مطابق دھماکے میں 2 افراد زخمی، دونوں زخمیوں کو میرعلی ہسپتال منتقل کردیا گیا، واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  چیک پوسٹیں ختم ،جرگہ سسٹم بحال کر رہے ہیں: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا