Daryaei swat

جی ڈی اے کاسیاحتی مقامات میں غیر قانونی عمارتوں کیخلاف آپریشن

ویب ڈ یسک(ایبٹ آباد) : جی ڈی اے کا پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر سیاحتی مقامات میں غیر قانونی عمارتوں کیخلاف آپریشن جاری، ایبٹ آباد میں سمندر کھٹہ جھیل سے متصل پختہ تجاوزات کو گرانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔
ترجمان جی ڈی اے کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے افسران شریک ہیں,ایبٹ آباد جھیل کے اردگرد کیبن کو بھی ہٹایا جارہا ہے, پختہ تجاوزات ناقابل قبول ہیں,قانون کی عملدآمدگی ہر صورت یقینی بنائیں گے, تجاوزات مافیا رضاکارانہ طور پر حکومت کا ساتھ دیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور بھتہ خوری میں سر فہرست، وارداتوں میں افغانستان کے فون کالز کا استعمال