123456 1

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ میں دھماکہ،آفیسر سمیت چار اہلکار زخمی

ویب ڈ یسک (جنوبی وزیرستان): تحصیل شکتوئی کے علاقے آنا خیل ستر راغزی میں بارودی سرنگ میں دھماکہ جس میں آفیسر سمیت چار اہلکار زخمی، ذرائع کے مطابق دھماکے میں لیفٹیننٹ ناصر، نائیک غفار، نائیک عمران اور سپاہی عثمان شامل ،زخمیوں کو ہیلی کاپٹر میں علاج کے لئے منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں 670ہاؤسنگ سکیموں کو غیر قانونی قرار دے دیاگیا