55b14cf24f472

ہری پور میں LPG گیس سلنڈر کی دوکان میں آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈ یسک (ہری پور): چنگی بانڈی سٹاپ پر گیس سلنڈر کی دوکان میں آگ بھڑک اٹھی، دوکان میں سلنڈرکی گیس لیکیج کی وجہ سے آگ لگی ،آگ لگنے سے دوکان جل کر خاکستر ہوگئی۔ریسکیو1122نے موقع پرپہنچ کر آگ پر قابو پایا،ہری پورمیں جگہ جگہ LPG گیس کی غیر قانونی دوکانیں موجود ہیں۔
ہری پور میں اس سے قبل بھی سلنڈر کی دوکانوں میں حادثات رونما ہوچکے ہیں، ضلعی انتظامیہ غیر قانونی LPG سلنڈروں کی دوکانیں ختم کرنے میں ناکام رہی۔

مزید پڑھیں:  پشاور بھتہ خوری میں سر فہرست، وارداتوں میں افغانستان کے فون کالز کا استعمال