ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): پاکستانی سٹار کرکٹر شاہد خان آفریدی وانا کا دورہ کریگے، ذرائع کے مطابق کل ہونیوالے 6 ستمبر کے مختلف مقامات پر تقریبات میں شرکت کرینگے، شاہد خان افریدی کے علاوہ پاکستانی نامور گلوکار بھی وانا آئینگے، 6 ستمبر کے حوالے سے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments