City lead story pic

کوہاٹ میں ایس او پیز نظر انداز کورونا وباء پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا

ویب ڈیسک : کوہاٹ میں ایس او پیز نظر انداز کورونا وباء پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا۔ سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل، مشاعرے اور تقریبات جاری۔ سکولوں میں تقريبات پر ضلعی انتظامیہ کی خاموشی سوالیہ نشان۔ پولیس تقريبات کی حفاظت پر مامور۔ عوام کا ضلعی انتظامیہ سے تقریب روکنے کا مطالبہ۔

مزید پڑھیں:  شمالی وزیرستان میں بینک کی گاڑی پر حملہ ، منیجر جاں بحق