dead body with a blank toe tag in monochrome picture id590620334 696x421 1

ہری پور میں پولیس اہلکار اپنی ہی مبینہ گولی لگنے سے جاں بحق

ویب ڈیسک (ہری پور): ہری پور میں پولیس اہلکار اپنی ہی مبینہ گولی لگنے سے جاں بحق۔ پولیس کے مطابق تھانہ بیڑ کے گاوں کچھی میں پولیس اہلکار باسط اپنی ہی چلائی ھوئی گولی سے جاں بحق ہوا، باسط کی لاش ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  پنجاب سے چوری شدہ بجلی کا سامان نوشہرہ سے برآمد