82847070 4aaa 4156 b274 38957024bb7d

بنوں میں ضلعی انتظامیہ نے آپریشن کے دوران سیل کی گیئں پیٹرول یونٹس نیلام کر دی

ویب ڈیسک (بنوں): او اسی ضلعی انتظامیہ بنوں نے شہر میں آپریشن کے دوران سیل کی گئیں پیٹرول و ڈیزل یونٹس کی نیلام کردیں، سی جے بنوں میں غیر قانونی پیٹرول یونٹس سیل کردیا، اگلے ہی روز یونٹس کی نیلامی کی دی گئی، وی او بنوں شہر میں غیرقانونی پٹرول یونٹس کے خلاف آپریشن جاری ہے، انتظامیہ کے مطابق شہر کے اندر پٹرول یونٹس انتہائی خطرناک ہوتے ہیں،

مزید پڑھیں:  دہشتگرد حملے: خیبر پختونخوا میں رواں سال 337سکیورٹی اہلکار اور شہری شہید

جس سے بہت بڑے نقصان اور قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع کا خطرہ موجود رہتا ہے، اس لئے ڈپٹی کمشنر بنوں کی ہدایت پر ٹی ایم اے بنوں کے اہلکاروں نے غیرقانونی یونٹوں کو ایک بڑے گاڑی میں ڈال کر ضبط کر لیا اور نیلام کر دیں،

جبکہ کچھ غیرقانونی پٹرول یونٹس کاروبار کرنے والوں نے رضا کارانہ طور پر پٹرول یونٹس بند کردیئے ہیں اور یونٹس دکانوں سے خود لے گئے ہیں جو قابل تحسین ہے،

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج طلب، ایجنڈا جاری کر دیا گیا

اسکی جگہ اسی دکان میں کوئی بھی اور کاروبار جو انسانی جانوں کیلئے خطرناک نہ ہو لگاسکتے ہیں، بقایا غیرقانونی پٹرول یونٹس کے خلاف یہ کاروائی روزانہ کی بنیاد پر جاری رہے گا۔