ویب ڈیسک (سوات): سوات میں مینگورہ نشاط چوک میں عوام کا مہنگائی، بجلی کی زیادہ بلوں، اور پرائیویٹ سکولوں کی طرف سے اضافی فیسوں کے خلاف احتجاجی دھرنادیا گیا۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت مصیبت ذدہ عوام کو ریلف دیں، نہ کی مزید مہنگائیلائیں،حکومت کے خلاف زبردست نعرہ بازی ، مہنگائی کم کرنے کا مطالبہ، آٹا، چینی ، بجلی اور دیگر اشیاء ضروت کی قیمتیں کم کرنے لئے نعرہ بازی کی گئی،حکومت نے اگر بجلی کی بلوں میں کمی نہ کی تو مزید سخت احتجاج کرینگے.
Load/Hide Comments