download 2 18

بٹگرام میں ڈینگی وائرس کے حملے سے 4 افراد ڈینگی کا شکار

ویب ڈیسک (بٹگرام):بٹگرام میں ڈینگی وائرس کے حملے جاری 4 افراد ڈینگی کا شکار ہوگئے،
محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں کو پہنچ گئی، ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر گل شہزاد خان کا کہنا تھا کہ متاثرہ افراد کو آئیسولیٹ کردیا گیا ہے، ڈینگی کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ہنگو :پولیس اہلکار کی فائرنگ سے مسافر کوچ میں سوار خاتون جاں بحق