firing 4

جمرود میں عبدالمالک ولی خیل کی اپنے بیٹے شاہ فیصل پر فائرنگ

ویب ڈیسک (جمرود): جمرود ولومیلہ میں عبدالمالک ولی خیل کی اپنے بیٹے شاہ فیصل پر فائرنگ کی، فائرنگ سے شاہ فیصل زخمی ہوکرہسپتال منتقل کردیا، پولیس کے مطابق فائرنگ کی وجہ گھریلو ناچاکی بتائی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں:  پنجاب سے چوری شدہ بجلی کا سامان نوشہرہ سے برآمد