ویب ڈیسک (لاہور):لاہور موٹروے پرخاتون سے زیادتی کیس میں بڑی پیشرفت، وقارالحسن کی نشاندہی پر ملزم شفقت کو گرفتار کرلیا گیا، ذرائع کے مطابق ملزم شفقت کا ڈی این اے میچ کر گیا، شفقت علی کو ایک روز پہلے گرفتار کیا گیا تھا، دوران تفتیش ملزم وقارالحسن نے شفقت کے متعلق بتایا تھا، ملزم وقارالحسن نے خود کو سی آئی اے پولیس کے حوالےکیا تھا، مرکزی ملزم عابد کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments