School children SoPs

باجوڑ میں آج تمام پرائمری سکول کھل گئے

ویب ڈیسک (باجوڑ): ملک کے دیگر حصوں کی طرح ضلع باجوڑ میں بھی پرائمری سکول کھل گئے، بعض سکولوں میں طلباء کو ایس او پیز کی تاکید دی، جبکہ زیادہ تر سکولوں میں ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں کیا جاتا ہے، سکول کھولنے سے بچے اور والدین خوش ہے، حکومت نے ایس او پیز پر عمل درآمد کی تاکید کی ہے، مگر تعلیمی اداروں کے ساتھ ایس او پیز کے حوالے سے کوئی فنڈز اور بندوبست نہیں ہے، عوامی حلقے کے مطابق حکومت سکولوں کو ماسک اور سنیٹائزر فراہم کریں۔

مزید پڑھیں:  پنجاب سے چوری شدہ بجلی کا سامان نوشہرہ سے برآمد