123409901 3842554422429705 916734817367500390 o

سیاسی جماعتوں میں جمہوریت نہیں، ملک پر خاندانی سیاست مسلط ہے. سراج الحق

ویب ڈیسک (مردان):سیاسی جماعتوں میں جمہوریت نہیں، ملک پر خاندانی سیاست مسلط ہے،سراج الحق کا تقریب سے خطاب میں کہنا تھا کہ ملک میں جمہوریت کے نام پر تماشہ لگا ہے، ملک پر خان خوانین اور جاگیر دار قابض ہیں، الیکشن کمیشن ان سیاسی پارٹیوں کس الکیشن لڑنے کی اجازت دے جس میں خود جمہوریت ہو، معاشی تباہی سے دوچار ہے،ادارے مکمل طور پر خسارے میں ہیں، پی ایچ ڈی ڈاکٹرز روگاز کے لئے سڑکوں پر ہیں، شوگر مافیا کو خوش کیاگیا، عمران خان کا معاشی ٹیم اور دعوے کہآں ہے، ڈالر اسمان سے باتیں کررہاہے، شہریوں کی جان و مال محفوظ نہیں، گورنر ہاؤ س پشاور میں مرغ لڑائے جارہے ہیں، ہم سے دوست ممالک خفہ اور دشمن ممالک نے ایکا کیا ہے، مودی ہمارے وزیر اعظم کا فون اٹنڈ نہیں کررہے، سودی نظام میں پاکستان ترقی نہیں کرسکتا، عشر و زکوات کا.نظام رائج کیاجائے تو معیشت بہتر ہوگی۔

مزید پڑھیں:  صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پردستخط کردیئے